دریائی مٹی

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - وہ مٹی جو دریاؤں کے راستے تبدیل کرنے کی وجہ سے میدانوں کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - وہ مٹی جو دریاؤں کے راستے تبدیل کرنے کی وجہ سے میدانوں کی شکل اختیار کر لیتی ہے۔